Uncategorized

این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دیا جائے

وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر سے مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ احسن اقبال کی زیرے صدرت ان لائن پہلا میٹنگ اف سٹیئرنگ / ریوئیو کمیٹی سماجی و سیاسی شعبہ کی میٹنگ منعقد ہوئی – میٹنگ میں تمام صوبوں کے وزیرا خزانہ نے شرکت کی-
صوبائی وزیر خزانہ گلگت بلتستان انجیئنر محمد اسماعیل نے بھی ویڈیو لنک کے زریعے میٹنگ میں شریک کی –
اس میٹنگ میں این ایف سی ایوارڈ کی صوبوں میں منصفانہ تقسم سمت دیگر ایشوز کی اوپر بات کی –
صوبائی وزیر خزانہ انجئینر میں اسماعیل نے ان لائن میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کی گلگت بلتستان کو این اف سی ایوارڈ میں حصہ نہیں دیتے ہیں – اس لیے یہ تو گلگت بلتستان کو این ایف سی ایوارڈ میں سے اپنا حصہ دیں نہیں تو کشمیر کی طرز پر ایک مکمل فارمولہ بناکر اپنا حصہ دیں – صوبائی وزیر خزانہ انجئینر محمد اسماعیل نے وفاقی وزیر پلاننگ و ڈویلپمنٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ کی گلگت بلتستان میں بہت ہی امان پسند اور محبت کرنے والے لوگ رہتے ہیں – اور خاص کر سیاحت کے حوالے سے بہت ہی اہم ہیں – یہان کے انفرسٹکچر اور دیگر چیزوں کے لیے وفاق کی طرف سے جو فنڈ اتا ہیں وہ بہت کم ہیں – اس لیے کمیٹی سے ڈیمانڈ کیا کی وہ اس اہم ایشو کو دیکھیں اور گلگت بلتستان کی گرانٹ کو بڑھا دیں-
.

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button