اہم ترین

شاہراہِ قراقرم متعدد مقامات پر بلاک

مسافروں کو مشکلات کا سامنا

 چلاس

شتیال سمر نالہ سے داسو تک سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دو جگہوں پرگزشتہ رات سے بلاک  ہے

شاہراہِ قراقرم بلاک ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس چکے ہیں مسافروں میں بچے خواتین بزرگ شہری بھی شامل ہیں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اوپر سے لینڈ سلائنڈنگ ہونے کی وجہ سے روڈ بحالی کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے…

پولیس کے مطابق مزید لینڈ سلائڈنگ کا خطر ہے بارش بھی جاری ہے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کرے گلگت اور راولپنڈی جانے والے مسافروں کو و شدید مشکلات کا سامنا ہے

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button