
شاہراہ قراقرم پر افسوسناک ٹریفک حادثہ
لوئرکوہستان:شاہراہ قراقرم تحصیل پٹن مٹہ بانڈہ کے مقام پر موٹر کار حادثے کا شکار۔ ریسکیو1122
اپر کوہستان: گلگت سے پنجاب جانے والی موٹر کار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائ میں جا گری، ریسکیو1122
اپر کوہستان:کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں ظاہر کی ہدایات پر ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم موقع پر روانہ۔ ریسکیو1122
اپر کوہستان: ریسکیو اپر، لوئر کوہستان، پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے 08 افراد کو نکالا۔ ریسکیو 1122
اپر کوہستان:حادثے کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی جانبحق ہوئے، ریسکیو1122
اپر کوہستان:ڈیڈ باڈی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پٹن منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122
جانبحق افراد کی تفصیل:
1۔ آصف اقبال سکنہ کینٹ راولپنڈی
2۔ میمونہ اقبال زوجہ آصف اقبال
3۔ بشرا اقبال زوجہ محمدوسیم بھٹی
4۔ باقی پانچ (5) بچے شامل ہیں