اہم ترین

معروف منقبت خواں ٹریفک حادثے میں جابحق

کراچی میں کار حادثہ

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف منقبت خواں کاظم خواجہ، زین ترابی، علی جان کا کراچی جاتے ہوئے جامشورو کے قریب روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال ہوگیا ہے

(کاظم خواجہ اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ عج پڑھ کر کراچی جارہے تھے)

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button