Uncategorized

چیف الیکشن کمشنر کا دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کادورہ

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو بریفنگ دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے مین ڈیم سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیاں اور تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چیف انجینئر( ڈائی ورشن ورکس) انجنیئر زاہد مجید، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز حکام نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ڈائی ورشن سسٹم اور مین ڈیم کے مختلف سائٹس پر جاری تعمیراتی پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم و ڈپٹی کمشنر فیاض احمد اور دیگر حکام بھی موجود تھے

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button