اہم ترین

کیا گلگت بلتستان آئینی صوبہ بن جائے گا

وزیر اعلیٰ کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی حکومت نے ڈیڑھ سال میں سب سے اہم کام لائن آڈر پر توجہ دیا جو دو تین دفعہ گلگت بلتستان کے لائن آڈر خراب کرنے کی بھرپورکوشش کی گئی لیکن ﷲ کے فضل و کرم سے ہم نے محنت کر کے مختلف سٹیک ہولڈر کے ساتھ بات کر کے امن کو بحال رکھا ہے۔ جس کہ وجہ سے گزشتہ سال سے گلگت بلتستان کے ٹورزم 10 گنا بڑا ہے  اس وقت صوبائی حکومت اداروں کے ساتھ اور بیوروکریسی کے ساتھ ہمارے اچھے کوارڈینیشن رکھی ہے جس کہ وجہ سے گلگت بلتستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا کہ ہمارا کولیشن حکومت ہے پیپلز پارٹی ، نون لیگ ، جے یو ائی اور پی ٹی ائی کے فارورڈ مل کے حکومت کر رہے ہے۔اللہ کے فضل سے اخری دو سالوں میں جوکام ہوا وہ اس سے پہلے کسی حکومت نے بھی نہیں کی ہماری حکومت قلیل وقت میں بہترین کام کیا ہے۔گلگت بلتستان بلکہ پورا پاکستان کو یہ کہوں گا کہ ہمارے کولیشن حکومت ڈیڑھ سال بہت بہتر اور اچھے انداز میں چل رہا ہے انشاءاللہ ہمارے پاس اگلے 10 مہینے ہے۔ اس میں بھی ہماری کوشش ہوگی کہ اپنے شعبے کو مزید بحال کریں گے اور مزید اگے لے کے جائیں گے۔گلگت بلتستان حکومت کا مطالبہ یہ رہا ہے کہ سب سے پہلے ہمیں ائینی حقوق دیا جائے اگر ائینی حقوق میں دیری ہوتا ہے تو اس صورت میں ہم نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں این ایف سی ایوارڈ کا حصہ بنائیں

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button