انا للہ وانا الیہ راجعون
معروف منقبت خواں کاظم خواجہ، زین ترابی، علی جان کا کراچی جاتے ہوئے جامشورو کے قریب روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال ہوگیا ہے
(کاظم خواجہ اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ عج پڑھ کر کراچی جارہے تھے)