اہم ترین

امیر مقام آج چلاس پہنچ جا ئینگے

متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کمیٹی سے مذاکرات ہونگے

 

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام چلاس روانہ

وزیراعظم کی ہدایت پر مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں

وزیر امور کشمیر چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین سے مذاکرات کریں گے

وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک ہوں گے

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button