اہم ترین

ڈاکٹروں کے بین الاضلاعی تبادلے

محکمہ صحت گلگت بلتستان

گلگت (بیورو چیف) محکمہ صحت گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر تبادلے 45 ڈاکٹروں کے فرائض ادھر ادھر کر دئے گئے پیر کے روز حکومت گلگت بلتستان کے سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سائمہ اختر جو صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت میں فرائض انجام دے رہی تھی کا تبادلہ شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر سید ذاکر حسین کا تبادلہ پی ایچ کیو ہسپتال سے شہید سیف الرحمن ہسپتال اور ڈاکٹر شمشاد بیگم پی ایچ کیو سے سول ہسپتال بسین تبادلہ کر دیا گیا جبکہ ڈاکٹر نسیم فاطمہ کو شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ 3 مہینوں کے لئے تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹر حمید عالم پی ایچ کیو سے سول ہسپتال بسین گلگت جبکہ ڈاکٹر فرحین خان کو پی ایچ کیو سے شہید سیف الرحمن عمرہ جانے والے ڈاکٹر کے متبادل خدمات کے لئے تبادلہ عمل میں لایا گیا ہے اسی طرح ڈاکٹر فریدہ بتول کو شہید سیف الرحمن ہسپتال سے پی ایچ کیو اور ڈاکٹر ثناور عباس کو پی ایچ کیو سے شہید سیف الرحمن ہسپتال جبکہ ڈاکٹر معراج احمد رانا کو شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال استور اور ڈاکٹر صدف کو پی ایچ کیو سے شہید سیف الرحمن ہسپتال جبکہ اکٹر حنا خان کو سول ہسپتال بسین سے سیف الرحمن ہسپتال اور ڈاکٹر بختاور زہرا کو شہید سیف الرحمن ہسپتال سے ڈی ایچ کیو استور اور ڈاکٹر ماریہ جان کو ڈی ایچ کیو ہنزہ سے وہی پر ہی دیگر زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جبکہ
ڈاکٹر احسان علی کو ڈی ڈیچ کیو گاہکوچ سے شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت ڈاکٹر انعام اللہ خان کو ڈی ایچ کیو ہنزہ سے سول ہسپتال گوجال اور ڈاکٹر ناہید خان کو ڈی ایچ کیو غذر سے شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت جبکہ ڈاکٹر ابراھیم خلیل کو آر ایچ کیو سکردو سے سول ہسپتال تھوار اور ڈاکٹر نزاکت حسین کو سول ہسپتال تھوار سے ار ایچ سی شگر اور ڈاکٹر شبیر احمد کو آر ایچ کیو سکردو سے بی ایس ایم گمبہ جبکہ ڈاکٹر طاہرہ بتول کو آر ایچ کیو سکردو سے بی ایس ایم گمبہ اور ڈاکٹر شہروز اشرف کو آر ایچ کیو سکردو سے ڈی ایچ کیو خپلو جبکہ ڈاکٹر امجد حسین کو آر ایچ کیو سکردو سے پی ایچ کیو گلگت اور ڈاکٹر احمد علی خان کو ڈی ایچ کیو کھرمنگ سے آر ایچ کیو سکردو جبکہ ڈاکٹر عارفہ کو ڈی ایچ کیو گاہکوچ سے سول ہسپتال گوپس اور ڈاکٹر افضل ناظم کو ڈی ایچ کیو گاہکوچ سے سول ہسپتال گوپس جبکہ ڈاکٹر جنید اقبال کو سول ہسپتال بسین سے آر ایچ کیو چلاس اور ڈاکٹر ملک شاہ کو آر ایچ کیو سکردو سے وہی پر اے ڈی پی او کی زمہ داریاں اور ڈاکٹر لطف اللہ غزنوی کو آر ایچ کیو چلاس سے شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت جبکہ ڈاکٹر اکٹر سعیدہ نورین طاہر کو شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو اور ڈاکٹر شازیہ منور کو شہید سیف الرحمن ہسپتال سے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت جبکہ ڈاکٹر ارم شفیع کو ڈی ایچ کیو نگر سے پی ایچ کیو گلگت اور ڈاکٹر سہیل احمد خان کو ڈی ایچ کیو گاہکوچ سے سول ہسپتال نگر جبکہ ڈاکٹر غلام نبی میر کو سول ہسپتال بسین سے سول ہسپتال محمد آباد دنیور اور ڈاکٹر ملیہہ امین کو پی ایچ خپلو اور ڈاکٹر توصیف عباس کو ڈی ایچ کیو نگر سے پی ایچ کیو گلگت اور ڈاکٹر وجاہت حسین پی ایچ کیو گلگت جبکہ ڈاکٹر ہدایت حسین کو ایچ آر ڈی سی گلگت سے پی ایچ کیو ہسپتال اور ڈاکٹر محمد ضعیم ضیا کو اسلام آباد سے ایچ آر ڈی سی گلگت جبکہ اکٹر سیدا فروہ زہرا کو ڈی ایچ کیو استور ڈاکٹر زینب ناصر کو سول ہسپتال روندو سے شہید سیف الرحمن گلگت اور ڈاکٹر بشریٰ پروین کو شہید سیف الرحمن ہسپتال سے سول ہسپتال بسین جبکہ ڈاکٹر عائشہ حیات کو شہید سیف الرحمن ہسپتال سے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت تبادلہ کر دیا گیا1

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button