
دل خراش واقعہ ۔۔۔
تین سگی بہنیں جابحق علاقے میں سوگ کا سما
بسین تھانے کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے سب سے پہلے بائک والے کو ہٹ کر کے روڈ کے سائیڈ پر سکول جانے والی طالبات کو کچل دیا۔۔۔۔۔
عینی شاہد (بائیک والا) کے مطابق میں اپنے گھر کی جانب جارہا تھا پیچھے سے تیز رفتار گاڑی نے مجھے ہٹ کیا مجھے ہٹ کرنے کے ساتھ گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کے ساتھ چلنے والی طالبات جو سکول جارہی تھی کو کچل دیا اگر گاڑی دیوار کے ساتھ نہیں لگتی مزید طالبات گاڑی کے زد میں اتی ۔۔۔۔
گاڑی ایکسیئن غازی کی پرائیویٹ گاڑی تھی جیسے ڈرائیور وسیم ولد محبوب جو بچوں کو سکول ڈراپ کرنے نکلا تھا گاڑی کے اندر ایکسیئن غازی کی پوتی ایرج فاطمہ جو سات کی تھی زخمی ہوئی ہے ۔۔۔۔
پولیس کے مطابق گاڑی کے ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے ڈرائیور وسیم اور بچی بچ گئے ڈرائیور بے ہوش تھے جو معمولی زخمی ہوئے ہیں ڈرائیور خطرے سے باہر ہے۔۔۔۔ ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد کے امداد تھانے منتقل کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔۔۔
جابحق بچیوں کا والد عبد الجلیل جو بسین کا رہائشی تھا جس کی عمر 42 سال ہے جس کے سات بچے ہیں اور قصائی
کا کام
بسین تھانہ کے پاس افسوسناک حادثے میں جابحق ہونے والی بچیاں ۔۔۔۔
عظمی ولد عبد الجلیل عمر 15 سال۔
ماہین ولد عبد الجلیل عمر 12 سال ۔
عالیہ ولد عبد الجلیل عمر 10 سال۔
زخمی بچی۔
ایرج فاطمہ ولد فاروق عمر 7 سال
کرتا ہے۔۔۔